☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11142
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11142
حدیث نمبر: 11142 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ عَنِ الْمِسْكِ يُجْعَلُ فِي الْحَنُوطِ؟ قَالَ:" أَوَلَيْسَ أَطْيَبَ طِيبِكُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ کیا مشک کو بھی میت کو لگائی جانے والی خوشبو میں شمار کیا جائے گا؟ آپ نے فرمایا کیا یہ تمہاری خوشبوؤں میں سے سب سے خوشبو دار نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11355]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11355، ترقيم محمد عوامة 11142)
پچھلی حدیث → (11141) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11143)