☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11140
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11140
حدیث نمبر: 11140 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَبَّانَ بْنِ إبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِيهِ الْأَزْدِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: " إذَا حَشَى عَلَى الْمَيِّتِ سَدَّ مُرَاقَهُ وَمَسَامِعَهُ بِالْمُشَاقِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ اگر میت کے سوراخوں سے کچھ نکلنے کا اندیشہ ہو اس کے جسم کے سوراخ اور کان روئی سے بند کردیئے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11353]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11353، ترقيم محمد عوامة 11140)
پچھلی حدیث → (11139) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11141)