☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11091
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11091
حدیث نمبر: 11091 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إِذَا مَاتَتِ الْمَرْأَةُ انْقَطَعَ عِصْمَةُ مَا بَيْنَهَا وَبَيْنَ زَوْجِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام شعبی فرماتے ہیں کہ جب عورت کا انتقال ہوجائے تو اس کے اور اس کے شوہر کے درمیان رشتہ ختم ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11301]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11301، ترقيم محمد عوامة 11091)
پچھلی حدیث → (11090) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11092)