☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11088
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11088
حدیث نمبر: 11088 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْأَسْوَدِ: " أَبَتْ أُمُّ امْرَأَتِي وَأُخْتُهَا أَنْ تُغَسِّلَهَا، فَوَلِيتُ غُسْلَهَا بِنَفْسِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن اسود فرماتے ہیں کہ میری ساس یا سالی نے میری بیوی کو غسل دینے سے انکار کردیا تو میں نے خود اس کو غسل دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11297]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11297، ترقيم محمد عوامة 11088)
پچھلی حدیث → (11087) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11089)