☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11077
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11077
حدیث نمبر: 11077 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ مَطَرٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، فِي الْمَرْأَةِ تَمُوتُ مَعَ الرِّجَالِ قَالَ:" تُرْمَسُ فِي الْمَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ عورت اگر مردوں کے ساتھ مرجائے، آپ فرماتے ہیں اس کو پانی میں غوطہ دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11285]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11285، ترقيم محمد عوامة 11077)
پچھلی حدیث → (11076) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11078)