حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي امْرَأَةٍ تَمُوتُ مَعَ الرِّجَالِ قَالَ:" يَصُبُّونَ عَلَيْهَا الْمَاءَ صَبًّا ثُمَّ يَدْفِنُونَهَا" وَفِي الرَّجُلِ يَمُوتُ مَعَ النِّسَاءِ" يَصْبُبْنَ عَلَيْهِ الْمَاءَ ثُمَّ يَدْفِنَّهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ عورت اگر مردوں کے ساتھ مرجائے، فرماتے ہیں کہ مرد اس پر پانی بہائیں گے پھر دفن کردیں گے، اور اگر آدمی عورتوں میں مرجائے تو وہ عورتیں اس پر پانی بہائیں گی اور اس کو دفن کردیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11284]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11284، ترقيم محمد عوامة 11076)