ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ مَطَرٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، فِي الْمَرْأَةِ تَمُوتُ مَعَ الرِّجَالِ قَالَ:" تُرْمَسُ فِي الْمَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ عورت اگر مردوں کے ساتھ مرجائے، آپ فرماتے ہیں اس کو پانی میں غوطہ دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11285]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11285، ترقيم محمد عوامة 11077)