حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، فِي الرَّجُلِ يَمُوتُ مَعَ النِّسَاءِ قَالَ:" تُغَسِّلُهُ امْرَأَتُهُ، فَإِنْ لَمْ تَكُنِ امْرَأَتُهُ فَلْيُيَمَّمْ بِالصَّعِيدِ"، وَالْمَرْأَةُ تَمُوتُ مَعَ الرِّجَالِ لَيْسَتْ مَعَهُمُ امْرَأَةٌ" قَالَ:" يُغَسِّلُهَا زَوْجُهَا، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ فَنِسَاءٌ مِنْ نِسَاءِ أَهْلِ الْكِتَابِ يَصُبُّونَ لَهُنَّ فَيُغَسِّلْنَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ سے دریافت کیا گیا کہ اگر آدمی عورتوں کے ساتھ مرجائے؟ آپ نے فرمایا اس کی بیوی اس کو غسل دیدے۔ اور اگر اسکی بیوی بھی نہ ہو تو اسکو تیمم کروایا جائے، اور اگر عورت مردوں کے ساتھ مرجائے اور ان کے ساتھ کوئی عورت نہ ہو تو اس کا شوہر اس کو غسل دیدے، اگر شوہر بھی نہ ہو تو اہل کتاب کی عورتیں اس پر پانی بہائیں گی اور اسے غسل دیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11283]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11283، ترقيم محمد عوامة 11075)