حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: " تُيَمَّمُ بِالصَّعِيدِ وَالرَّجُلُ كَذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اس کو پاک مٹی سے تیمم کروایا جائے اور مرد کا حکم بھی اسی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11282]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11282، ترقيم محمد عوامة 11074)