☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11074
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11074
حدیث نمبر: 11074 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: " تُيَمَّمُ بِالصَّعِيدِ وَالرَّجُلُ كَذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اس کو پاک مٹی سے تیمم کروایا جائے اور مرد کا حکم بھی اسی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11282]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11282، ترقيم محمد عوامة 11074)
پچھلی حدیث → (11073) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11075)