☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11063
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11063
حدیث نمبر: 11063 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ غِيَاثٍ قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ يَقُولُ: " يُقَلَّمُ أَظْفَارُ الْمَيِّتِ وَشَارِبُهُ إذَا طَالَ" قَالَ: قُلْتُ لِلْحَسَنِ:" يُوضَعُ مَعَهُ قَالَ: نَعَمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن غیاث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے سنا کہ میت کے ناخن اور مونچھیں اگر بڑھی ہوئی ہوں تو کاٹی جائیں گی، میں نے حضرت سے دریافت کیا کہ ان کو اس کے ساتھ قبر میں رکھا جائے گا؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11271]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11271، ترقيم محمد عوامة 11063)
پچھلی حدیث → (11062) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11064)