☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11062
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11062
حدیث نمبر: 11062 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ , وَبَنَاتِ سِيرِينَ قَالُوا: " يُدْفَنُ مَعَ الْمَيِّتِ مَا يَسْقُطُ مِنْ شَعْرٍ أَوْ غَيْرِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم حضرت ابن سیرین سے اور سیرین کی بیٹیوں سے روایت کرتے ہیں کہ میت کے بال وغیرہ جو کاٹے جائیں وہ میت کے ساتھ دفن کئے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11270]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11270، ترقيم محمد عوامة 11062)
پچھلی حدیث → (11061) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11063)