☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11039
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11039
حدیث نمبر: 11039 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِحَمَّادٍ: الْمَيِّتُ إذَا خَرَجَ مِنْهُ الشَّيْءُ بَعْدَمَا يُفْرَغُ مِنْهُ قَالَ:" يُغْسَلُ ذَلِكَ الْمَكَانُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے پوچھا میت کو غسل دینے کے بعد اگر کچھ گندگی نکلے؟ آپ نے فرمایا (صرف) اس جگہ کو دھویا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11246]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11246، ترقيم محمد عوامة 11039)
پچھلی حدیث → (11038) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11040)