حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِحَمَّادٍ: الْمَيِّتُ إذَا خَرَجَ مِنْهُ الشَّيْءُ بَعْدَمَا يُفْرَغُ مِنْهُ قَالَ:" يُغْسَلُ ذَلِكَ الْمَكَانُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے پوچھا میت کو غسل دینے کے بعد اگر کچھ گندگی نکلے؟ آپ نے فرمایا (صرف) اس جگہ کو دھویا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11246]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11246، ترقيم محمد عوامة 11039)