☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11033
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11033
حدیث نمبر: 11033 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: ذَكَرُوا عندَهُ غَسْلَ الْمَيِّتِ فَقَالُوا:" كَاغْتِسَالِ الرَّجُلِ مِنَ الْجَنَابَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کے پاس میت کو غسل دینے کا ذکر ہوا تو آپ نے فرمایا: جس طرح ایک جنبی آدمی غسل کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11239]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11239، ترقيم محمد عوامة 11033)
پچھلی حدیث → (11032) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11034)