☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11016
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11016
حدیث نمبر: 11016 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، (...) قَالَ: " لَا يُمَضْمَضُ الْمَيِّتُ وَلَا يَسْتَنْشِقُ، وَلَكِنْ يُؤْخَذُ خِرْقَةٌ نَظِيفَةٌ فَيُمْسَحُ بِهَا فَمُهُ وَمَنْخِرَاهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میت کو کلی اور ناک میں پانی نہ ڈالا جائے گا۔ لیکن صاف کپڑے کا ٹکڑا لے کر اس کے منہ اور ناک کو صاف کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11222]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11222، ترقيم محمد عوامة 11016)
پچھلی حدیث → (11015) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11017)