☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11012
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11012
حدیث نمبر: 11012 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُغَسَّلُ الْمَيِّتُ ثَلَاثًا وَيُجْعَلُ السِّدْرُ فِي الْغَسْلَةِ الْوُسْطَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں میت کو تین بار غسل دیا جائے گا اور درمیانے غسل کو (دوسری بار) بیری سے دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11218]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11218، ترقيم محمد عوامة 11012)
پچھلی حدیث → (11011) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11013)