☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10960
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10960
حدیث نمبر: 10960 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، جَاءَتْهُ امْرَأَةٌ، فَقَالَتْ: إنِّي أُعَالِجُ مَرِيضًا فَأَقُومُ عَلَيْهِ وَأَنَا حَائِضٌ، فَقَالَ:" نَعَمْ، فَإِذَا حَضَرَ فَاجْتَنِبِي رَأْسَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے حضرت علقمہ کے پاس ایک عورت آئی اور عرض کیا میں مریض کا علاج کرتی ہوں تو کیا میں حائضہ ہونے کی حالت میں اس کے پاس کھڑی ہوسکتی ہوں؟ آپ نے فرمایا ہاں جب وہ تمہارے پاس لایا جائے تو اس کے سر سے اجتناب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11166]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11166، ترقيم محمد عوامة 10960)
پچھلی حدیث → (10959) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10961)