☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10956
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10956
حدیث نمبر: 10956 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، مُوسَى وَمُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ ، أَبِيهِ ، أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ مُوسَى وَمُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إذَا دَخَلْتُمْ عَلَى الْمَرِيضِ فَنَفِّسُوا لَهُ فِي الْأَجَلِ، فَإِنَّ ذَلِكَ لَا يَرُدُّ شَيْئًا وَهُوَ يُطَيِّبُ نَفْسَ الْمَرِيضِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم مریض کے پاس جاؤ تو اس کو موت کے بارے میں تسلی دو، بیشک یہ بات کوئی چیز رد نہیں کرتی لیکن مریض خوش کرتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11162]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11162، ترقيم محمد عوامة 10956)
پچھلی حدیث → (10955) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10957)