☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10946
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10946
حدیث نمبر: 10946 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، هَمَّامٍ ، قَتَادَةَ ، أَبِي عِيسَى الْأُسْوَارِيِّ ، أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ هَمَّامٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي عِيسَى الْأُسْوَارِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عُودُوا الْمَرِيضَ وَاتَّبِعُوا الْجِنَازَةَ تُذَكِّرُكُمُ الْآخِرَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مریض کی عیادت کرو اور جنازے کے ساتھ چلو اس سے تمہیں آخرت کی یاد آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11152]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11152، ترقيم محمد عوامة 10946)
پچھلی حدیث → (10945) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10947)