☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10929
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10929
حدیث نمبر: 10929 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ أَبَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " إذَا مَرِضَ الرَّجَلُ رُفِعَ لَهُ كُلَّ يَوْمٍ مَا كَانَ يَعْمَلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی بیمار ہوتا ہے تو اس کے وہی اعمال اللہ کے ہاں بلند کیے جاتے ہیں جو وہ تندرستی میں کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11135]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11135، ترقيم محمد عوامة 10929)
پچھلی حدیث → (10928) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10930)