حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: " إذَا مَرِضَ الْعَبْدُ كُتِبَ لَهُ أَحْسَنُ مَا كَانَ يَعْمَلُ فِي صِحَّتِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مسلم بن یسار سے مروی ہے کہ جب کوئی بندہ بیمار ہوتا ہے تو اس کیلئے اس سے اچھا عمل لکھا جاتا ہے جو وہ تندرستی میں کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11136]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11136، ترقيم محمد عوامة 10930)