حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ أَبَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " إذَا مَرِضَ الرَّجَلُ رُفِعَ لَهُ كُلَّ يَوْمٍ مَا كَانَ يَعْمَلُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی بیمار ہوتا ہے تو اس کے وہی اعمال اللہ کے ہاں بلند کیے جاتے ہیں جو وہ تندرستی میں کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11135]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11135، ترقيم محمد عوامة 10929)