☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10883
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10883
حدیث نمبر: 10883 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُنْتَشِرِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ عَائِشَةَ فَقَالَ: إنِّي وَجَدْتُ كَنْزًا فَدَفَعْتُهُ إلَى السُّلْطَانِ , فَقَالَتْ:" فِي فِيكَ الْكُتْكُتِ" أَوْ كَلِمَةٍ نَحْوِهَا , الشَّكُّ مِنِّي
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن المنتشر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا کہ مجھے خزانہ ملے تو کیا میں وہ حکمران کے سپرد کر دوں؟ آپ نے فرمایا تیرے منہ میں خاک یا اس سے ملتا جلتا کلمہ ارشاد فرمایا۔ راوی کہتے ہیں کہ شک میری طرف سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11090]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11090، ترقيم محمد عوامة 10883)
پچھلی حدیث → (10882) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10884)