☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10878
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10878
حدیث نمبر: 10878 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ مَعْمَرٍ الضَّبِّيِّ، قَالَ: بَيْنَمَا قَوْمٌ عندِي يَسْأَلُونَ يَبُثُّونَ أَوْ يُثِيرُونَ الْأَرْضَ إذْ أَصَابُوا كَنْزًا وَعَلَيْهَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ الرَّاسِبِيُّ، فَكَتَبَ فِيهِ إلَى عَدِيٍّ، فَكَتَبَ عَدِيٌّ إلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، فَكَتَبَ عُمَرُ:" أَنْ خُذُوا مِنْهُ الْخُمْسَ وَاكْتُبُوا لَهُمُ الْبَرَاءَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر الضبی فرماتے ہیں کہ ہمارے مقام سابور میں کسی قوم کے کچھ لوگ زمین کھود رہے تھے، اچانک خزانہ ان کے ہاتھ لگا، ان کے نگران محمد بن جابر الراسبی تھے۔ انہوں نے اس کے بارے میں حضرت عدی کو لکھا، حضرت عدی نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو لکھا، حضرت عمر بن عبد العزیز نے لکھا کہ اس میں سے خمس وصول کرلو اور ان کیلئے براءت لکھ دو اور باقی سب ان کا ہے ان کیلئے چھوڑ دو۔ (جب یہ مکتوب موصول ہوا تو) انہوں نے مال واپس کردیا اور اس میں سے خمس وصول کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11085]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11085، ترقيم محمد عوامة 10878)
پچھلی حدیث → (10877) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10879)