☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10866
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10866
حدیث نمبر: 10866 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا عَفَّانُ، قال: سُئِلَ حَمَّادٌ، عَنِ الْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ فَحَدَّثَنَا عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" الَّذِينَ يَدْخُلُونَ فِي الْإِسْلَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عفان فرماتے ہیں کہ حضرت حماد سے مؤلفۃ القلوب کے متعلق دریافت کیا گیا؟ تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ لوگ ہیں جو اسلام میں داخل ہوئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11073]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11073، ترقيم محمد عوامة 10866)
پچھلی حدیث → (10865) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10867)