حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَسَدِيِّ، قال: حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ، قال: سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ، عَنِ الْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ، قَالَ:" هُوَ مَنْ أَسْلَمَ مِنْ يَهُودِيٍّ أَوْ نَصْرَانِيٍّ" قُلْتُ: وَإِنْ كَانَ غَنِيًّا قَالَ:" وَإِنْ كَانَ غَنِيًّا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معقل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت امام زہری سے مؤلفۃ القلوب کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا یہودیوں و نصاریٰ میں سے جو اسلام لائے وہ مراد ہیں۔ میں نے عرض کیا اگرچہ وہ مال دار ہوں؟ آپ نے فرمایا ہاں اگرچہ وہ مال دار ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11074]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11074، ترقيم محمد عوامة 10867)