حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا عَفَّانُ، قال: سُئِلَ حَمَّادٌ، عَنِ الْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ فَحَدَّثَنَا عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" الَّذِينَ يَدْخُلُونَ فِي الْإِسْلَامِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عفان فرماتے ہیں کہ حضرت حماد سے مؤلفۃ القلوب کے متعلق دریافت کیا گیا؟ تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ لوگ ہیں جو اسلام میں داخل ہوئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11073]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11073، ترقيم محمد عوامة 10866)