☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10857
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10857
حدیث نمبر: 10857 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: " مِنَ السُّنَّةِ فِي الصَّدَقَةِ أَنْ يُؤْخَذَ مَعَ كُلِّ بَعِيرٍ عِقَالٌ، وَمَعَ كُلِّ بَعِيرَيْنِ عِقَالَانِ وَقَرْنَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ سنت طریقہ یہ ہے کہ زکوٰۃ وصول کرنے والا ہر اونٹ کے ساتھ رسی (جس کے ساتھ اس کو باندھا جاتا ہے) بھی لے گا اور دو اونٹوں کے ساتھ دو پاؤں باندھنے والی رسیاں اور ایک دوسری رسی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11064]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11064، ترقيم محمد عوامة 10857)
پچھلی حدیث → (10856) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10858)