☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10851
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10851
حدیث نمبر: 10851 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، قَالَ: " فِي كُلِّ عَشَرَةٍ مِنَ الْبَقَرِ شَاةٌ، وَفِي كُلِّ عِشْرِينَ شَاتَانِ، وَفِي كُلِّ ثَلَاثِينَ تَبِيعٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شہر بن حوشب فرماتے ہیں کہ دس گائیوں پر ایک بکری زکوٰۃ ہے اور بیس پر دو بکریاں اور تیس پر ایک تبیعہ ہے۔ (گائے کا وہ بچہ جو ایک سال کا ہو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11058]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11058، ترقيم محمد عوامة 10851)
پچھلی حدیث → (10850) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10852)