☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1083
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1083
حدیث نمبر: 1083 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ ، إِسْحَاقَ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ ، عَطَاءٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ ، عَنْ عَطَاءٍ : أَنَّ رَجُلًا احْتَلَمَ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مَجْدُورٌ فَغَسَّلُوهُ فَمَاتَ فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:" ضَيَّعُوهُ ضَيَّعَهُمُ اللَّهُ قَتَلُوهُ قَتَلَهُمُ اللَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ایک شخص کو احتلام ہوگیا اس کے جسم پر پھوڑے پھنسیاں نکلے ہوئے تھے۔ لوگوں نے اسے غسل دیا تو اس کا انتقال ہوگیا جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ بات پہنچی تو آپ نے فرمایا ”ان لوگوں نے اسے ضائع کیا اللہ انہیں ضائع کرے، انہوں نے اسے قتل کیا اللہ انہیں مار ڈالے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1084]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1084، ترقيم محمد عوامة 1083)
پچھلی حدیث → (1082) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1084)