حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ أَنَّهُ قَالَ:" فِي الْمَجْدُورِ وَأَشْبَاهِهِ إِذَا خُشِيَ عَلَيْهِمْ فَهُمْ بِمَنْزِلَةِ الْمُسَافِرِ يَتَيَمَّمُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد (پھوڑوں کے شکار اور اس جیسے دوسرے معذورین جنہیں جان جانے کا اندیشہ ہو) فرماتے ہیں کہ یہ مسافر کی طرح ہیں اور تیمم کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1083]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1083، ترقيم محمد عوامة 1082)