☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10817
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10817
حدیث نمبر: 10817 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " كَانَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَحِلُّ لَهُمُ الصَّدَقَةُ، فَجُعِلَ لَهُمْ خُمُسُ الْخُمُسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ آل محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیلئے صدقہ حلال نہیں ہے۔ ان کیلئے خمس کا خمس ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11022]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11022، ترقيم محمد عوامة 10817)
پچھلی حدیث → (10816) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10818)