كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ ، جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، ثَابِتُ بْنُ الْحَجَّاجِ
حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ الْحَجَّاجِ ، قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ رَجُلَيْنِ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ أَتَيَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْأَلَانِهِ مِنَ الصَّدَقَةِ فَقَالَ:" لَا، وَلَكِنْ إذَا رَأَيْتُمَا عندِي شَيْئًا مِنَ الْخُمُسِ فَأْتِيَانِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ثابت بن الحجاج سے مروی ہے کہ بنو عبد المطلب کے دو شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور آپ سے صدقہ کا سوال کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو انکار فرما دیا اور فرمایا کہ جب تمہیں معلوم ہو کہ میرے پاس خمس کا مال آیا ہے تو تم میرے پاس آنا (میں تمہیں اس میں سے حصہ دوں گا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11021]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11021، ترقيم محمد عوامة 10816)