☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10778
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10778
حدیث نمبر: 10778 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " مَنْ سَأَلَ النَّاسَ لِيَثْرَى بِهِ مَالَهُ فَإِنَّمَا هُوَ رُضَفٌ مِنْ جَهَنَّمَ فَمَنْ شَاءَ فَلْيُقَلَّ وَمَنْ شَاءَ فَلْيُكْثِرْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی شخص رسی لے کر پہاڑ پر آئے اور لکڑیاں جمع کر کے ان کو فروخت کرے اور اس میں سے کھائے بھی اور صدقہ بھی کرے یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ سوال کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10983]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10983، ترقيم محمد عوامة 10778)
پچھلی حدیث → (10777) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10779)