☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10773
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10773
حدیث نمبر: 10773 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: " مَنْ سَأَلَ النَّاسَ مِنْ غَيْرِ فَاقَةٍ جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَفِي وَجْهِهِ خُدُوشٌ أَوْ خُمُوشٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میمون سے مروی ہے حضرت ام الدرداء نے حضرت ابو الدرداء سے فرمایا کہ اگر میں آپ کے بعد محتاج ہوگئی تو کیا میں صدقہ و زکوٰۃ (سوال کر کے) کھا سکتی ہوں؟ آپ نے فرمایا نہیں، کام کرنا اور کھانا، انہوں نے پھر فرمایا اگر میں کام کرنے عاجز آگئی ضعف کی وجہ سے تو؟ آپ نے فرمایا گیہوں کے خوشے چن لینا لیکن صدقہ و زکوٰۃ (ہرگز سوال کر کے) نہ کھانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10978]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10978، ترقيم محمد عوامة 10773)
پچھلی حدیث → (10772) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10774)