☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10625
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10625
حدیث نمبر: 10625 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَرَوْنَ فِي أَمْوَالِهِمْ حَقًّا سِوَى الزَّكَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ صحابہ کرام مال پر زکوٰۃ کے علاوہ بھی کچھ حقوق سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10823]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10823، ترقيم محمد عوامة 10625)
پچھلی حدیث → (10624) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10626)