☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10617
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10617
حدیث نمبر: 10617 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، عَنْ غَيْرِ وَاحِدٍ، أن النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى أَنْ تُبَاعَ الصَّدَقَةُ حَتَّى تُعْقَلَ أَوْ تُوسَمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن عقبہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقہ کی بیع سے منع فرمایا ہے یہاں تک کہ وہ قبضہ کرلیا جائے اور نشان لگا لیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10815]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10815، ترقيم محمد عوامة 10617)
پچھلی حدیث → (10616) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10618)