☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10605
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10605
حدیث نمبر: 10605 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ ، أَنَّ رَجُلًا حُمِلَ عَلَى فَرَسٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَرَأَى فَرَسًا أَوْ مُهْرَةً تُبَاعُ تُنْسَبُ إلَى فَرَسِهِ" فَنَهَى عنهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عامر فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے اللہ کی راہ میں گھوڑا صدقہ کیا۔ اور پھر اس گھوڑے کو یا اس کے مہرے کو بازار میں فروخت ہوتے دیکھ کر خریدنے کا ارادہ کیا۔ تو حضرت زبیر بن عوام نے اس سے منع فرمادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10803]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10803، ترقيم محمد عوامة 10605)
پچھلی حدیث → (10604) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10606)