أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، الْأَعْمَشِ ، إبْرَاهِيمَ ، دَاوُدَ ، أَبِي الْعَالِيَةِ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، وَعَنْ دَاوُدَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، أَنَّ أَبَا أُسَامَةَ، حُمِلَ عَلَى مَهْرٍ لَهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَرَآهُ بَعْدَ ذَلِكَ نِضْوًا يُبَاعُ قَالَ: فَقُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ عَرَفْتُ عُرْفَهُ" فَنَهَانِي عنهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو اسامہ نے اللہ کی راہ میں گھوڑا (بچھڑا) صدقہ فرمایا، پھر بعد میں اسی جانور کو دیکھا کہ وہ (بازار میں) بیچا جا رہا ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ میں نے اس کو پہچان لیا ہے (کیا اسکو خرید لوں؟) آپ نے مجھے اس سے منع فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10804]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10804، ترقيم محمد عوامة 10606)