الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ ، أَنَّ رَجُلًا حُمِلَ عَلَى فَرَسٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَرَأَى فَرَسًا أَوْ مُهْرَةً تُبَاعُ تُنْسَبُ إلَى فَرَسِهِ" فَنَهَى عنهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عامر فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے اللہ کی راہ میں گھوڑا صدقہ کیا۔ اور پھر اس گھوڑے کو یا اس کے مہرے کو بازار میں فروخت ہوتے دیکھ کر خریدنے کا ارادہ کیا۔ تو حضرت زبیر بن عوام نے اس سے منع فرمادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10803]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10803، ترقيم محمد عوامة 10605)