☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10603
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10603
حدیث نمبر: 10603 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّ مَنْ مَضَى كَانُوا يَكْرَهُونَ ابْتِيَاعَ صَدَقَاتِهِمْ , قَالَ:" وَإِنْ فَعَلْتَ بَعْدَمَا قَبَضَ مِنْكَ فَلَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ بیشک پہلے صحابہ کرام زکوٰۃ کے خریدنے کو ناپسند فرماتے تھے۔ حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ پر اگر تیرے بعد کسی اور کا قبضہ ہوجائے تو پھر کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10801]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10801، ترقيم محمد عوامة 10603)
پچھلی حدیث → (10602) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10604)