☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10594
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10594
حدیث نمبر: 10594 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي رَجُلٍ أَخْرَجَ زَكَاةَ مَالِهِ فَضَاعَتْ قَالَ:" لَا تُجْزِئُ عنهُ حَتَّى يَضَعَهَا مَوَاضِعَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے دریافت فرمایا گیا کہ آدمی مال کی زکوٰۃ نکالے لیکن وہ ہلاک ہوجائے، آپ نے فرمایا یہ کافی نہیں ہے بلکہ اس کی جگہ دوبارہ زکوٰۃ ادا کرنا پڑے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10792]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10792، ترقيم محمد عوامة 10594)
پچھلی حدیث → (10593) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10595)