☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10569
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10569
حدیث نمبر: 10569 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، وَوَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ مُخَارِقٍ، عَنْ طَارِقٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " كَانَ يُعْطِيهِمُ الْعَطَاءَ وَلَا يُزَكِّيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طارق سے مروی ہے حضرت عمر فاروق جب کسی شخص کو بیت المال میں سے وظیفہ (بخشش) عطا فرماتے تو اس پر زکوٰۃ نہ نکالتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10764]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10764، ترقيم محمد عوامة 10569)
پچھلی حدیث → (10568) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10570)