حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " رَأَيْتُ الْأُمَرَاءَ إذَا أَعْطَوُا الْعَطَاءَ زَكَّوْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد سے مروی ہے فرماتے ہیں کہ میں نے امراء (صحابہ کرام) کو دیکھا ہے جب ان کو عطایا ملتے ہیں تو اس پر زکوٰۃ بھی ادا فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10765]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10765، ترقيم محمد عوامة 10570)