☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10562
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10562
حدیث نمبر: 10562 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي الرَّجُلِ" يَشْتَرِي الْمَتَاعَ فَيَمْكُثُ السِّنِينَ يُزَكِّيهِ قَالَ: لَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے سامان خریدا پھر وہ سامان دو سال تک اس کے پاس رہا کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10756]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10756، ترقيم محمد عوامة 10562)
پچھلی حدیث → (10561) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10563)