☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10559
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10559
حدیث نمبر: 10559 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ اشْتَرَى مَتَاعًا فَحَلَّتْ فِيهِ الزَّكَاةُ فَقَالَ:" يُزَكِّيهِ بِقِيمَتِهِ يَوْمَ حَلَّتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے سامان خریدا کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟ آپ نے فرمایا اسکی قیمت کا حساب لگا کر اس دن سے زکوٰۃ ادا کی جائے گی جس دن اس پر زکوٰۃ آئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10753]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10753، ترقيم محمد عوامة 10559)
پچھلی حدیث → (10558) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10560)