☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10523
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10523
حدیث نمبر: 10523 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: ثَنَا هُرَيْمٌ، وَجَعْفَرٌ الْأَحْمَرُ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ:" لَا تُعْتِقْ مِنَ الزَّكَاةِ" , زَادَ جَعْفَرٌ:" مَخَافَةَ جَرِّ الْولاء"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ سے غلام آزاد نہیں کیا جائے گا حضرت جعفر نے اس پر اضافہ فرمایا ہے کہ ولاء جاری کرنے کے خوف سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10715]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10715، ترقيم محمد عوامة 10523)
پچھلی حدیث → (10522) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10524)