☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10521
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10521
حدیث نمبر: 10521 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ" كَرِهَ أَنْ يَشْتَرِيَ مِنَ الزَّكَاةِ رَقَبَةً يُعْتِقُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ سے مروی ہے کہ حضرت ابراہیم اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ زکوٰۃ کے مال سے غلام خرید کر اس کو آزاد کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10713]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10713، ترقيم محمد عوامة 10521)
پچھلی حدیث → (10520) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10522)