☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10493
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10493
حدیث نمبر: 10493 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " بِالْمُدِّ الَّذِي تُقَوِّتُ بِهِ أَهْلَكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس مد سے ادا کریں گے جس سے اپنے اہل و عیال کو خوراک وغذا دیتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10684]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10684، ترقيم محمد عوامة 10493)
پچھلی حدیث → (10492) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10494)